اسم مکبر

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں [ پگڑی سے پگڑ۔ چھتری سے چھتر ۔ بات سے بتنگڑ

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں [ پگڑی سے پگڑ۔ چھتری سے چھتر ۔ بات سے بتنگڑ

جنس: مذکر